انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن: امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور صومالیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ جس میں امریکہ نے صومالیہ کا قرضہ معاف کر…

پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی دوبارہ کامیاب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیکساس کی…

امریکی صدارتی انتخاب، تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی مہم

واشنگٹن: امریکہ کا حالیہ صدارتی انتخاب امریکی تاریخ کا مہنگا ترین انتخابی میلا رہا۔ صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب کی ہل چل…

اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید، لبنان کے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے

غزہ میں اسرائیلی  کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری   سے 37  گائوں صفحہ ہستی  سے مٹا دیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے…

وائٹ ہاؤس

امریکی صدارتی انتخابات میں تناؤ کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی لوہے کی باڑ لگا دی گئی۔ واشنگٹن ڈی سی کی گلیوں میں پولیس اہلکار اور پولیس موبائلز…

میرے حامی پرتشدد لوگ نہیں، جیت کیلئے پر امید ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے حامی پرتشدد لوگ نہیں ہیں۔ اور اگر شکست ہوئی تو حامی پرتشدد نہ ہوں۔ تاہم جیت کے لیے پرامید ہوں۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو…

امریکی صدارتی انتخابات

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے انڈیانا، کینٹکی، فلوریڈا، ورمونٹ، جارجیا سمیت کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی ، ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی…

اسرائیلی وزیردفاع کو برطرف کردیاگیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر رہے ہیں، جو کہ لیکود پارٹی کے اندر ایک دیرینہ حریف ہیں۔ اپنے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر…

ٹرمپ صدر بنیں گے یا کملا ہیرس؟ بڑی پیش گوئی

10 صدور میں سے 9 کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکی مورخ لچ مین نے پیشگوئی کی ہے کہ صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوگی. صدارتی تاریخ دان ایلن لچ مین اپنی پیش گوئی پر قائم ہیں…

امریکی ریاست لوزیانا میں پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی

امریکی ریاست لوزیانا میں پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی، عالمی میڈیاریاست کے متعدد علاقوں میں تباہ کن ہواوں اور طوفان کا خطرہ لاحق ہے، عالمی میڈیاحکام نے طوفان کے پیش نظر لیول 2 کا الرٹ جاری کر…