انٹرنیشنل
سربیا، ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 ہلاک
سربیا میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا اورکٹرز کی مدد سریا کاٹ کر لاشوں اورزخمیوں کو باہرنکالا…
غزہ، اسرائیل کی جارحیت، رہائشی عمارتوں پرحملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
اسرائیل کی شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں گھروں پربمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے و الوں پردوبارہ حملہ کیا گیا،غزہ سٹی میں ایک…
غزہ اورلبنان میں اسرائیلی فوج کے حملوں سے 140 شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام…
ایرانی سپریم لیڈر کی ایک بار پھر اسرائیل پر حملوں کی تیاری
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام کو ایک بار پھر اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پرایک…
اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی ، 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان
اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی صوبے والنسیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے…
بنگلہ دیش :شیخ مجیب ، حسینہ واجد کے ناموں پر رکھے گئے میڈیکل کالجز کے نام تبدیل
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان اور ان کی بیٹی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سمیت عوامی لیگ کے رہنمائوں کے ناموں پر رکھے گئے 6 میڈیکل کالجز کے نام تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ مذکورہ اعلان وزارت صحت و…
شمالی کوریا کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے طویل ترین پرواز کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی قوم اور سرزمین…
ووٹرز کو اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرز جاری
واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔ جس میں “قبل از ووٹنگ” کے لیے جاری کردہ بیلٹ پیپرز انگریزی کے ساتھ اردو زبان میں بھی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں…
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون…
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کا امکان
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہونے کا امکان ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہجری سال کے پانچویں مہینے جمادی الاول میں چاند کے…