انٹرنیشنل
مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ، ٹرمپ
واشنگٹن سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ پینسلوینیا کے شہر لٹز میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…
امریکہ، گھڑیاں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو گئیں
واشنگٹن امریکہ میں روشنی بچانے کی مہم ختم ہو گئی ہے اور اب امریکیوں نے اپنی اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیں ،اب سردیوں کے یہ اوقات نو مارچ 2025 کو تبدیل ہوں گے۔ بہت سے امریکیوں کو وقت…
امریکی صدارتی انتخابات
امریکی صدارتی انتخابات میں ایک روز باقی ، انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس اپنی کامیابی کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مختلف رائے شماریوں میں کاملا ہیرس ک ایک پوائنٹ کی…
مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
مقبوضہ کشمیراسمبلی کا پہلا اجلاس آج، ریاستی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد پیش ہو گی۔ مقبوضہ کشمیرکی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس میں کشمیرکی ریاستی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔ بھارتی…
نتین یاہو
لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میں اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملے کے باعث طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم لبنانی سرحد کے…
سعودی عرب ،ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے گزشتہ ہفتے 21 ہزار 370 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں۔ایس پی اے کے ،کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ…
روس کو جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کا الزام ، امریکا نے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
امریکا نے روس کو جنگی سازو سامان دینے کے الزام میں 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں روسی فوج کو جدید ٹیکنالوجی اور سامان فراہم کرنے پر عائد کی گئی ہیں، روس…
اسپین ، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے مزید 5 ہزار فوجی تعینات
اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی جبکہ ہزاروں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق والنسیا کا علاقہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، سیلاب کے…
امریکی صدارتی انتخابات
امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مخالف ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس پر کئی ریاستوں میں برتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا…
نواز شریف کا صوبہ پنجاب کی جانب سے پی آئی اے خریدنے کا عندیہ
لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز…