انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ پونے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کوشکست دے کر سیریز میں دو…

امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان

دبئی میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارینرز افیئرز نے کہا ہے کہ دبئی میں مقیم غیرملکی اور ان کے اماراتی اسپانسرز جنہوں نے گزشتہ 10 برسوں میں کسی رہائشی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی انہیں یکم نومبر سے…

اسرائیل کا فضائی حملہ، تہران اور قریبی شہر میں دھماکے، ایران کی تصدیق

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا، تہران اور قریبی شہر کرج میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کر دی ہے، تہران اور قریبی شہر…

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے، میتھیو ملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ پاکستانی عدالتوں نے ملکی قوانین اور آئین کے مطابق کرنا ہے۔ صدر جو بائیڈن کو اراکین کانگریس کی جانب…

ایلون مسک

ٹیسلا ، اسپیس ایکس کمپنیوں کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں مزید اضافہ  ہو گیا۔ ایلون مسک کی دولت میں اضافہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں…

بھارتی چیف جسٹس کا جاتے ہوئے قوم کو وار روم کا تحفہ

بھارتی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر کوعہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اس سے قبل انہوں نے اپنی قوم کو ایک تحفے سے نوازا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ میں وار روم نامی ایک جدید ٹیکنالوجی سے بھرا کمرہ…

فلپائن سیلاب

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 10  ہزار  افراد بے گھر ہو چکے  ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی…

سعودی عرب سرقلم

 سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری سمیت سات افراد کے سرقلم کردیئے گئے ہیں، رواں سال سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 236 ہوگئی ہے۔  خبر رساں ایجنسی   کے  مطابق  بدھ کو سزائے موت پانے والے پانچ افراد منشیات…

حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبا ونگ پر پابندی لگ گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے چھاتر لیگ کو دہشت گرد تنظیم…

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی ، 26 افراد ہلاک ، لاکھوں کی نقل مکانی

فلپائن کے شمال مشرقی ساحل سے سمندری طوفان ’ ٹریمی‘ کے ٹکرانے سے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر 26 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق طوفان کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے…