انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

بھارتی سپریم کورٹ کا 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔…

یو اے ای میں کام کرنیوالے اپنے بیوی بچوں کو کیسے بلا سکتے ہیں، اہم معلومات

یو اے ای میں کام کرنے والے اچھی تنخواہ کے حامل افراد اپنے بیوی بچوں کو بھی بلوا سکتے ہیں۔ فیملی اسپانسرشپ کے لیے درخواست دیتے وقت اس بات کو یقینی بنانا لازم ہے کہ تمام مطلوب دستاویزات ہوں اور…

اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف کرلیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم  نے حسن نصراللہ پرحملے کا بھی اعتراف کیا ہے ،انہوں نے کہا حزب اللہ کی کمیونی کیشن ڈیوائس اور حسن نصراللہ…

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار صحرا میں برفباری

ریاض: سعودی عرب کے صحرا الجوف میں پہلی بار برفباری ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح سعودی عرب بھی متاثر ہو رہا ہے۔ سعودی عرب…

ایلون مسک

ایکس کے مالک ایلون مسک کی دولت لگ بھگ 3 سال بعد 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ، دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں وہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ ایلون مسک کی دولت میں…

کینیڈا نے ویزے سے متعلق قوانین بدل دیے

کینیڈا نے ایک ہی ویزے پر متعدد بار ملک میں داخلے کے قوانین کو تبدیل کر دیا۔ کینیڈا امیگریشن کی آفیشل ویب سائٹ پر نئے اصولوں کے مطابق پہلے جاری کردہ ملٹی پل انٹری ویزا دستاویز اب کینیڈا میں داخلے…

گجرات میں کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی دفنا دی

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع امریلی میں ایک کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی کی تدفین بہت ہی عظیم الشان طریقے سے کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو گاؤں میں سنجے پولارا نامی کسان اوراس کے خاندان کی جانب…

وائٹ ہاؤس

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دی ہیں ، سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی…

مقبوضہ جموں و کشمیرکی اسمبلی نے دفعہ 370کی بحالی کیلئے قرارداد منظورکرلی

مقبوضہ جموں و کشمیرکی اسمبلی نے دفعہ 370کی بحالی کے لئے قرارداد منظورکرلی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قرارداد کا مقصد ان خصوصی آئینی شقوں کو بحال کرانا ہے جن کے تحت جموں و کشمیر کو خود…

عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ،20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہو گی۔ صدارتی الیکشن  میں شکست کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس نے بہترین انتخابی…