انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکہ، کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ سے2 بچے ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو طلبہ زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی۔  یاد…

شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھال لیا

شامی وزارت دفاع  نے بتایا ہے کہ  شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھا ل لیا۔ وزارت دفاع  کے مطابق  شامی فوج کسی بھی حملے کوناکام بنانے کیلئے تیارہے، باغیوں کوحما شہرسے دور دھکیل دیا گیا ہے۔ باغیوں کے…

نمیبیا میں57 فیصد ووٹوں سے پہلی خاتون صدر منتخب

نمییا میں 72 سالہ خاتون رہنماء نندی نداتواہ 57 فیصد ووٹوں سے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کی موت کے بعد نندی نداتواہ کو نائب صدر مقرر کر دیا گیا تھا،وہ ڈپٹی…

فرانس میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتمادکی تحریک کامیاب

فرانس کے وزیراعظم مائیکل برنیئرکے خلاف اپوزیشن کی طرف سے لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ پارلیمنٹ کے577 میں سے 331 ارکان نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا، فرانس میں 62 سال بعد کسی سربراہ حکومت…

امریکا نے ایران کی تیل فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید سختی کر دی

امریکا نے ایران کی تیل فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید سختی کر دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے ایران پر غیر قانونی طور پر تیل فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم جوہری پروگرام میں استعمال کرنے کا…

جنوبی کوریا ، ناکام مارشل لا کے بعد قانون سازوں کا صدر کے مواخذے کا مطالبہ

جنوبی کوریا کے قانون سازوں نے ناکام مارشل لا کے بعد صدر کے مواخذے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاسی دبا ؤکے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک…

بلی مار کر کھانے پر 27 سالہ خاتون کو قید کی سزا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں گزشتہ اگست میں پیش آیا تھا جہاں ایک 27 سالہ خاتون بلی کو مار کر کھا گئی جس پر عدالت نے ایک قید کی سزا سنائی۔ پڑوسیوں کی شکایت…

جنوبی کوریا کے صدر کا مارشل لا ء ختم کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے بعد مارشل لا ءختم کرنے کا اعلان کیا۔ جنوبی کوریا کے صدر کا کہنا تھا کہ کابینہ کا اجلاس جلد بلایا جائے گا، پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد مارشل لا کو…

دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے کون شامل؟

دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ “100 خواتین 2024” کی فہرست جاری کی ہے ۔ بی…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، احتجاج پرامن ہونے چاہیئیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہیئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…