0

شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھال لیا

شامی وزارت دفاع  نے بتایا ہے کہ  شامی فوج نے حما شہر کا کنٹرول سنبھا ل لیا۔

وزارت دفاع  کے مطابق  شامی فوج کسی بھی حملے کوناکام بنانے کیلئے تیارہے، باغیوں کوحما شہرسے دور دھکیل دیا گیا ہے۔

باغیوں کے خلاف کارروائی میں روسی طیاروں نے بھی حصہ لیا، شامی اور روسی طیاروں کی بمباری میں درجنوں باغی مارے گئے، باغیوں نے حلب پرقبضہ کے بعد حما شہرکی جانب پیش قدمی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply