انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی

سیئول، جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ صدر جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول  کو مارشل لا لگانا مہنگا پڑھ گیا قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ …

غزہ، اسرائیلی فوج  کی جارحیت، مزید 51 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے مزید 51  فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو اسرائیل فورسز نے  ڈرون سے نشانہ بنایا، اسپتال میں مریض اورڈاکٹر خون میں نہا گئے اس…

ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

امریکا کے کرپٹو کرنسی سے کروڑ پتی بننے والے ایک شخص نے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ ملک بھر میں کئی حصوں میں چھپا دیا اوراس تک پہنچنے کا طریقہ اپنی ایک شائع شدہ کتاب میں بتایا ہے۔ جان کولنز…

شامی باغیوں کا مزید علاقوں پر قبضہ، تیزی سے دارالحکومت کیطرف پیشقدمی

شام میں صدر بشار الاسد کی فورسز کو پسپا کرتے ہوئے باغیوں نے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، باغیوں کی حمص شہر کی جانب تیزی سے پیش قدمی جاری ہے۔ شامی باغیوں نے ایک اورشہر درعا پر قبضہ کرلیا ہے،…

ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 17 افراد جاں بحق ، 22 کی حالت غیر

ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق اور 22 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے انوطولو کے مطابق زہریلی شراب کی فروخت کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو ان…

شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے سے دھوم مچا دی۔ حلوہ ایک معروف روایتی ڈش ہے جس کا شمار میٹھی غذا میں ہوتا ہے، حلوے کی مختلف اقسام جیسے گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، سوجی کا حلوہ…

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہوجانے کے بعد سے ڈھاکہ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہیں جبکہ انڈیا مخالف پروپیگنڈا جاری رکھا ہوا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے…

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں7 شدت کازلزلہ

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقوں میں 7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی کیلی فورنیا میں 99 کلومیٹر دور، گہرائی10 کلومیٹر تھی۔ سان فرانسسکو،اوریگون سمیت کئی مقامات پرسونامی کی وارننگ جاری…

غزہ ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، 20 فلسطینی جھلس کر شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی جھلس کر شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین…

ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ

تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر…