انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

محمد البشیر شام کی عبوری انتظامیہ کے سربراہ مقرر ، باغیوں کا سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان

شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغی گروپ تحریک حیات تحریر الشام نے سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما…

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد کی اپیل کر دی۔ شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیر اعظم نے کہا کہ شام میں 600 پاکستانی اس وقت موجود ہیں…

شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل سے انسانوں کو کچلنے والی مشین برآمد

شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل کے حوالے سے مزید ہولناک انکشافات سامنے آ گئے ہیں ، جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی مشین بھی برآمد ہوئی ہے۔ دمشق کے قریب واقع بدنام زمانہ صیدنایا جیل، جسے ’’انسانی مذبح…

ترکیے میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 6 فوجی ہلاک

انقرہ: ترکیے میں دو فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیے میں دونوں ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ایک دوسرے…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری…

بشار الاسد

بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے اور باغیوں کی فتح کے بعد شام کی جیلوں سے رہائی پانے والوں کی خوفناک داستانیں سامنے آ گئی ہیں۔ الجزیرہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کی تصدیق کی جس میں ایک…

ابو محمد الجولانی

شام میں باغی گروپ نے ابو محمد الجولانی کی قیادت میں بشارالاسد کی وفادار حکومتی فورسز کو حیران کن طور پر پسپا کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کا قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ 1982 میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں…

دمشق کی فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدی رہا

شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق میں واقع فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام…

بشار الاسد

شام کے معزول صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان ماسکو پہنچ گیا ، روس نے سیاسی پناہ دیدی۔ روسی ذرائع اور برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔…

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع کو گرفتار کر لیا گیا

سیؤل: جنوبی کوریا کے مارشل لا کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق وزیر دفاع کم یونگ ہیون کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مستعفیٰ ہونے والے وزیر دفاع کم یونگ ہیون…