انٹرنیشنل
فرانس کے شہرڈنکرک میں فائرنگ ،2 تارکین وطن سمیت 4 افراد ہلاک
فرانس کے شمالی شہرڈنکرک کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے2 سیکیورٹی اہلکار جبکہ 2 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں، فائرنگ کرنے والے 22 سالہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے…
ناکام مارشل لاء، جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب
ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، وزیراعظم قائم مقام صدر بن گئے۔ جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے صدر یون سک یول کے خلاف اپوزیشن کی مواخذے کی…
ٹرمپ کی تقریب ،ایمازون اور میٹا کا ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن کمپنی ایما زون کے ترجمان نے بیان میں تصدیق کی کہ ای کامرس…
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 5 افراد دم توڑ گئے
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 5 افراد دم توڑ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 39 افراد کو بچا لیا گیا،زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان سے ہے، حادثے کا شکار ہونے والی کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی…
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے تین اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات کی جس میں جامع شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر نے رکن…
چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں
چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ یاد رہے گزشتہ سال…
آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا، شادی پر انوکھا دعوتی کارڈ
عام طور پر شادی کا کارڈ مہمانوں کو دعوت دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن بھارت میں ہونے والی ایک شادی کیلئے مہمانوں کو بھیجے گئے کارڈ میں ان کی واضح بے عزتی بھی کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا…
جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جو امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جن مجرمان کی سزاؤں میں کمی ہوئی ان میں وہ…
فرانسیسی صدر نئے وزیراعظم کا اعلان آج کرینگے
فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نئے وزیراعظم کا اعلان آج کریں گے، نئے وزیراعظم استعفیٰ دینے والے مائیکل بارنیئرکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی صدرمکرون نے موجودہ وزیراعظم مائیکل بارنیئر کو نئی حکومت کی تقرری تک کام جاری رکھنے…
سعودی عرب نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے15 فیصد حصص خرید لئے
سعودی عرب نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے 15 فیصد حصص 2ارب پاؤنڈ میں خرید لئے۔ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے ہسپانوی انفراسٹریکٹر کمپنھی فیروویل سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے 15 فیصد شیئرز کی خریداری کا معاہدہ کیا۔ پی…