انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

عامر آفتاب قریشی

یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی…

بشار الاسد

شام کے معزول  صدر بشار الاسد کا اپنی حکومت کے خاتمے اور ملک سے فرار کے بعد پہلا مبینہ بیان سامنے آ گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شامی صدر کے دفتر کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے بیان…

جاں بحق کی لاشیں سفارتخانہ اپنے اخراجات پرپاکستان روانہ کریگا، پاکستانی سفیر

پاکستانی سفیرعامرآفتاب قریشی نے کہا ہے کہ جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں سفارتخانہ اپنے اخراجات پرپاکستان روانہ کریگا۔ یونان میں پاکستانی سفیر عامرآفتاب قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بنائی گئی کمیٹی کوہدایت دی گئی ہے کہ وزیراعظم…

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکیل بیک جاپاروف دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے برطرف ہوئے،اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیرِ اعظم تھے۔ صدارتی انتظامیہ کے مطابق…

بمباری سے 63 فلسطینی شہید ، اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس…

اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم لہرا دیا

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسلام آباد میں شامی سفارتخانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم لہرا دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نیا پرچم امید، امن اور انقلاب کے نظریات کی علامت ہے۔ نئے پرچم میں…

سعودی عرب

سعودی عرب میں موبائل چارجر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسا کے ایک گھر کے ڈرائنگ روم میں لگنے والی خوفناک آگ نے پورے…

دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور 47 کے بچنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ…

شام میں ترکیے کے سفارتخانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

شام میں ترکیے کے سفارتخانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا ، ترکیے کا پرچم سفارتخانے پر لہرا دیا گیا۔ عرب میڈیا نے ترک وزیرخارجہ کے حوالے سے بتایا  کہ سفارتی مشن شروع ہونے کے بعد ترکیے…

بچوں کے ہاتھ میں اکثر اسمارٹ فونز رہنے سے ہونیوالے بڑے نقصان کا انکشاف

اسمارٹ فونز یا دیگر اسکرینوں کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارنے والے چھوٹے بچوں کی نیند کا معیار گھٹ جاتا ہے، یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ شنگھائی نارمل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا…