0

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکیل بیک جاپاروف دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے برطرف ہوئے،اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیرِ اعظم تھے۔

صدارتی انتظامیہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم عادل بیک قاسم کوذمہ داری سونپ د ی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply