انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ترکیے دھماکے

ترکیے میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ترکیہ کے صوبے بالی سیر کے ضلع کریسی کے نواحی علاقے میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کا خواجہ سراؤں کو اسکولوں اور مسلح افواج سے نکالنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد اہم فیصلے کرنے کا اعلان کیا۔ جس میں اسکولوں اور مسلح افواج سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا حکم بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

فوجی عدالتوں سے شہریوں کو سزائوں پر تشویش ہے ، امریکا

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر تشویش کا…

یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور انسانی وسائل کی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال…

بنگلہ دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے بھارت سے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت کو…

سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی سفارت خانے گزشتہ روز 22 دسمبر سے اپنی سفارتی سرگرمیاں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عر ب نے سنگین حالات…

بشار الاسد

شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ نے روسی عدالت میں شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کر دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسماء الاسد نے ماسکو میں رہائش پر اعتراض کرتے ہوئے طرز زندگی پر عدم اطمینان…

یورپی یونین

یورپی یونین نے پاکستان میں فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کی نظرمیں ان…

کانگو ، کرسمس کیلئے گھر جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی ، 40 افراد ہلاک ، 100 سے زائد لاپتہ

کانگو میں کرسمس کے لیے گھروں کو لوٹنے والے شہریوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ واقعہ شمال مشرقی کانگو میں دریائے…

امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا ، دونوں پائلٹ محفوظ

امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا۔ امریکی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے…