انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

ازبکستان میں پاکستانیوں کے کام کرنے پر پابندی عائد

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ازبکستان میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے پراسیس کو عارضی طور پر روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ یہ فیصلہ وزارت خارجہ کی جانب سے موصول ہونے والی ان رپورٹس کے بعد…

نئے سال کی تقریبات،ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار

نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں53منٹ کی آتش بازی منعقد ہوگی ،ہر گھنٹے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جورات 12بجےتک جاری رہےگی۔ نئے سال…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت کے فیصلے کی اپیل پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،مین ہیٹن کی وفاقی عدالت…

تین ماہ کے دوران عمرہ زائرین کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ تین ماہ کے دوران عمرہ زائرین کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق 2024 کی تیسری سہ ماہی میں ملکی و غیرملکی عمر…

ایتھوپیا

افریقی ملک ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایتھوپیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے افراد شادی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے ، ہلاک…

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔ گزشتہ روز 28 دسمبر سے یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا…

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے سابق  صدریون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ انویسٹیگیشن ہیڈ کوارٹرز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مختصر…

جمی کارٹر

 ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100 سالہ زندگی پائی۔ سابق امریکی صدر کے  انتقال پر امریکا میں سوگ…

چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں ، اثاثے منجمد

امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ…

جنوبی کوریا میں طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کردیوار سےٹکرا گیا، 29 مسافر ہلاک

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے پھسل کر دیوارسے ٹکرا گیا۔ جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرایا، جس کے نتیجے میں29 مسافر…