انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

خطرناک وائرس

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور خطرناک وائرس ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں ، دعویٰ…

بشار الاسد

شام  کے سابق صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں معزول شامی صدر بشار الاسد کو مبینہ طور…

اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید

اسرائیل کےغزہ پرحملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ المواصی میں محفوظ قراردیئے علاقے پربمباری کی گئی جس کے نتیجے میں12 فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ خان یونس میں غزہ کے کمانڈ سینٹر کونشانہ…

جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کیلئے ٹیم رہائش گاہ پہنچ گئی

جنوبی کوریا کے صدریون سک یول کی گرفتاری کیلئے ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔ جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول کے عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں، صدر نے 3 دسمبر کو ملک میں مارشل لا لگا…

چین نے امریکہ کی میزائل،اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چین نے امریکہ کی میزائل، اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔ چین میں پابندی کی زد میں آنے والی 28 امریکی کمپنیوں میں اسپیس اورسیکیورٹی ادار ے شامل ہیں۔ چینی وزارت تجارت  کے مطابق مذکورہ کمپنیوں کوایکسپورٹ…

پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کے طور پرذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کے طور پرذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نیویارک، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کاپرچم لگا دیا گیا، پاکستانی پرچم قائم مقام مستقل مندوب عاصم افتخارنے لگایا۔ قائم مقام مستقل مندوب عاصم افتخار نے…

امریکا ، کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی ، 15 افراد ہلاک ، 30 زخمی

امریکا کے شہر نیواورلینز میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو اورلینز کے میئر نے واقعہ کو دہشتگردی…

یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکار

یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکارکردیا۔ یوکرین نے نئےسال کے آغاز سے یورپی ممالک کوسستی روسی گیس کی فراہمی بند کردی، یوکرین کے اس فیصلے سے یورپ کو30 فیصد گیس قلت کا سامنا…

لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک،7 افراد زخمی

لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہرسائبرٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سائبرٹرک میں آتش بازی سامان کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے، دھماکے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا…

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 20 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق  کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 7 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ،تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے اٹلی جا رہی تھی۔ دوسری…