0

چین نے امریکہ کی میزائل،اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چین نے امریکہ کی میزائل، اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔

چین میں پابندی کی زد میں آنے والی 28 امریکی کمپنیوں میں اسپیس اورسیکیورٹی ادار ے شامل ہیں۔

چینی وزارت تجارت  کے مطابق مذکورہ کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا، فیصلے کامقصد قومی سلامتی کاتحفظ اورعالمی ذمہ داریاں پوری کرنا ہے۔

ان پابندیوں سے چین میں ان امریکی کمپنیوں اورافراد کے ریئل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply