انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

حسینہ واجد کے بعد خالدہ ضیا بھی لندن روانہ

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئیں، حسینہ واجد پہلے بنگلہ دیش چھوڑ چکی ہیں۔ اب دونوں سابق وزرائے اعظم بنگلہ دیش سے باہر ہیں، 79 سالہ خالدہ ضیا کو لے جانے کیلئے قطر…

بھارت میں پراسرار بیماری پھیل گئی، لوگ گنجے ہونے لگے

بھارت میں پراسرار بیماری پھیلنے سے لوگ ایک ہفتے کے اندر گنجے ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری مہاراشٹر میں پھیل رہی ہے جس کی بلدھانا ڈسٹرکٹ کے تین افراد نے پراسرار بیماری کی شکایت کی۔…

فوربز نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی جس میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکر برگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین…

کینیڈا  کبھی بھی امریکہ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکہ کی ریاست بنانے کی تجویز پر جسٹن ٹروڈو کا ردعمل آ گیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کو تجویزکو…

جوبائیڈن کی حکمت عملی غلط ، ہم طاقت کیساتھ افغانستان سے انخلا کرتے، ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کی افغانستان سے انخلا کی حکمت عملی غلط تھی، ہم عزت اور طاقت کے ساتھ افغانستان سے انخلا کرتے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا  کہ صدر جوبائیڈن نے…

بھارت کا عالمی منشیات کی تجارت میں اہم سپلائر ہونے کا انکشاف

بھارت کا عالمی منشیات کی تجارت میں اہم سپلائر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارت بین الاقوامی اسمگلنگ کے راستوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک ٹرانزٹ پوائنٹ سے عالمی منشیات کی تجارت میں اہم سپلائر کے طور پر سامنے…

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی

کیپ ٹاؤن: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما…

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو افغان طالبان کی امداد روکنے کیلئے خط

واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو افغان طالبان کی مالی امداد روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی رکن کانگریس نے افغان طالبان کی مالی امداد سے متعلق خطرے کی…

سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقرر

سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررکر دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہے تو اس صورت میں آپ قانونی رہائشی تصورہوں گے، اقامہ کی تجدید بھی لازمی…

بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کوامریکی ریاست بنانے کا ارادہ دہرا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے کینیڈین امریکی ریاست بننا چاہتے ہیں، نومنتخب امریکی صدر نے یہ بات کینیڈا کے وزیر اعظم کے استعفی…