انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1031 خبریں موجود ہیں

کشتی حادثہ ، سمندر سے مزید لاشیں برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے بعد سمندر سے مزید لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے اہلکار کے مطابق  کشتی میں سوار 33…

بنگلہ دیش ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ہزاروں اسکولز اور مدارس بند

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں اسکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی۔ ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد…

روس نے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کی قرارداد ویٹو کر دی

ماسکو: روس نے خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کی قرارداد ویٹو کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنے کی قرارداد پیش کی گئی تھی جسے روس نے…

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

واشنگٹن: امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور کر لیا گیا۔ بل منظوری کے بعد صدر جوبائیڈن کو بھیج دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کانگریس کی مذکورہ قانون سازی امریکہ کی…

جمیکا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

جمیکا نے سرکاری سطح پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمیکا کی وزیر برائے تجارت و خارجہ امور ‘کامینا جانسن سمتھ’ نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جمیکا کے نزدیک، اسرائیل…

روس کے نائب وزیر دفاع کرپشن کے الزامات میں گرفتار

روس کے نائب وزیر دفاع کو کرپشن کرنے کے الزامات کے تحت حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے انسداد بدعنوانی کے حکام نے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو…

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال داخل

سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی فرمانروا کو…

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ، عبادت کرنیوالے فلسطینیوں کو نکال دیا

یہودی آباد کاروں نے اپنے مقدس تہوار ’عید الفصح‘ کے دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 700 سے زائد یہودی آباد کار منگل سے اب تک مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل…

شارجہ ، بارشوں کے بعد وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے اسپتال تیار کر لیا گیا

موسلادھار بارشوں کے باعث متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ …

خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والوں کی شرح اموات مرد ڈاکٹرز کے مقابلے میں کم

حالیہ تحقیق کے مطابق مرد ڈاکٹروں کے مقابلے میں خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کے زندہ رہنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکی کالج آف فزیشنز کی جانب سے شائع ہونے والے اینالز آف انٹرنل میڈیسن نامی جرنل…