0

فرانس کے شہرڈنکرک میں فائرنگ ،2 تارکین وطن سمیت 4 افراد ہلاک

فرانس کے شمالی شہرڈنکرک کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی میڈیا  کے مطابق فائرنگ سے2 سیکیورٹی اہلکار جبکہ 2 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں، فائرنگ کرنے والے 22 سالہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  فائرنگ کرنے والے شخص کی گاڑی سے مزید 3 ہتھیار بھی برآمد کئے گئے، تارکین وطن کی عارضی پناہ گاہ کے قریب فائرنگ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply