ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشدد کی دھمکیاں موصول ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق نامزد کابینہ ارکان کی رہائش گاہ کے باہر پائپ بم ملا جس پر اسرائیل کے خلاف اورفلسطین کی حمایت میں پیغام تھا۔
سربراہ ادارہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ دھمکیوں سے کابینہ ارکان اوران کے خاندانوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں، ایف بی آئی نے ٹرمپ کابینہ کو دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردیں۔









