عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے۔
یمن پر اسرائیلی حملے کے وقت ٹیڈروس صنعا ایئرپورٹ پر موجود تھے،بمباری کے وقت طیارے پر سوار ہونے والے تھے۔
طیارے کے عملے کا ایک رکن زخمی ہوا،ڈیپارچر لاؤنج، ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاؤر اور رن وے کو نقصان پہنچا۔
سربراہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہم بمباری سے چند میٹر کے فاصلے پر موجود تھے۔









