0

نیویارک، اپیل کورٹ کا ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار

نیو یارک کی اپیل کورٹ نے اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں ٹرمپ کی سزا روکنےسے انکارکردیا۔

امریکی سپریم کورٹ نے حکم امتناع نہ دیا توآج نومنتخب امریکی صدرکوسزا سنا دی جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

مین ہیٹن کی عدالت کے جج نے صدارتی استثنا کی بنیاد پرکیس کو ختم کرنے سے انکارکردیا تھا، اداکارہ کو رقم ادائیگی چھپانے کے مقدمہ میں سابق صدرپرفرد جرم عائد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply