انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرتا تو حکومت گرا دیں گے، اسرائیلی وزیر خزانہ

یروشلم: اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرتا تو حکومت گرا دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ…

امریکی صدر نےسزایافتہ 5افراد کو معافی دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5افراد کو معافی دےدی ہے۔ وائٹ ہائوس اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر نے سزایافتہ 2افراد کی سزاؤں میں تبدیلی بھی کردی،اعلامیہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام شامل نہیں،انہوں نے صدربائیڈن سے عام معافی کی اپیل…

غزہ جنگ بندی معاہدے کے اطلاق میں تاخیر

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اطلاق کا طے شدہ وقت شروع ہو گیا ہے تاہم معاہدے کے اطلاق میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے یرغمالیوں کے نام دینے میں تاخیر ہے ،…

موریطانیہ

 موریطانیہ میں کشتی کے المناک حادثے کے حوالے سے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ غیر قانونی طور پر اسپین جانے والے تارکین وطن پر انسانی اسمگلرز کی جانب سے  تشدد کرنے اور زندہ سمندر میں پھینکنے کا انکشاف…

ٹرمپ کا امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ تبدیل کرنے کا اشارہ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ تبدیل کرنے کا اشارہ دے دیا۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ امریکہ میں ٹک ٹاک پرپابندی میں مزید 90 دن کی تاخیر…

واشنگٹن، ٹرمپ کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے میں اکثریت خواتین کی تھی، نیویارک سٹی اورسیٹل میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین کا کہنا…

حماس نے رہا یرغمالیوں کی فہرست نہ دی تو جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم 

حماس اور اسرائیل میں غزہ جنگ بندی معاہدے پرعملدرآمد آج سے شروع ہوگا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس نے رہا کئے جانے والے یرغمالیوں کی فہرست نہ دی تو جنگ بندی نہیں ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن…

نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکہ، 60 افراد ہلاک

نائیجر: شمالی نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے ہونے والے دھماکے میں 60 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے کہا ہے…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر نے معافی کی اپیل کر دی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی ادارے اسکائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ عافیہ صدیقی نے اپنی رہائی کے لیے امریکی صدر سے اپیل کر دی۔ عافیہ صدیقی نے کہا کہ…

مشیل اوباما اور بارک اوباما کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

مشیل اوباما اورسابق امریکی صدر بارک اوباما کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما نے مشیل اوباما کے ساتھ سالگرہ کی تصویر جاری کردی، انسٹاگرام پراپنی اہلیہ کی 61 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصویر…