انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1028 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار ، رفح پر حملے شروع کر دیئے

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ فوری طور پر قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے رفح پر حملے شروع کر دیئے۔ جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی…

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز قبول کرلیں

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز قبول کرلی ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے قطر ی وزیراعظم اور مصر ی انٹیلی جنس چیف کو آمادگی سے آگاہ کیا،حماس کا وفد جلد مصر کا دورہ کرے گا،جنگ بندی…

سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریکوڈک میں سونےاورتانبےکی کان کنی میں سرمایہ کاری کیلئےسعودی کمپنی کےحکام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی کمپنی منارہ منرلزکےحکام اسلام…

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے اور انسانوں کو مریخ پر منتقل کرنے کا منصوبہ

نیشنل ایرانوٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے چاند پر جدید ریلوے نظام بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ شروع کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا اینویٹیو ایڈوانس…

اسرائیلی فوجی ہلاک ، 11 زخمی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کریم شالوم کے علاقے میں حماس کے راکٹ حملے میں تین فوجی مارے جانے کی…

متحدہ عرب امارات میں 16 سال کے بچوں کو امام مسجد منتخب کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں جہاں دنیا تعلیم کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، وہیں مذہبی تعلیم سے متعلق بھی خبر سامنے آئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں امام بننے کا شوق رکھنے والے…

محمد بن سلمان کا روں ماہ پاکستان آنے کا امکان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کا 2019 کے بعد…

برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک ، 101 لاپتہ

جنوبی برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک اور 80 ہزار سے زائد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ریو گرانڈے ڈو سول کے گورنر ایڈورڈو لیٹے نے…

اسرائیل میں الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ

اسرائیل حکومت نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے الجزیرہ چینل بند کرنے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق…

اسرائیلی حملے جاری ،24 گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید ، 41 زخمی

اسرائیلی فورسز کے غزہ ، خان یونس اور رفح پر حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید اور 41 زخمی کردیے گئے،خان یونس میں مسجد کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ الزیتون…