انٹرنیشنل
ڈیپ سیک امریکی اے آئی انڈسٹری کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، کیرولین لیویٹ
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ڈیپ سیک امریکی اے آئی انڈسٹری کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ چین کی اے آئی ایپ کے قومی سلامتی کو لاحق مضمرات دیکھ رہے…
بھارت، مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں جاری مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کمبھ میلے میں بھگدڑمچنے سے ہلاکتوں میں اضافے کا…
امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مسترد
امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مسترد کردیا گیا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ کے خلاف بل مسترد کیا گیا ہے۔ بل میں آئی سی سی…
ٹرمپ چین کی ایپ ڈیپ سیک کوخطرہ سمجھتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ چین کی ایپ ڈیپ سیک کو خطرہ سمجھتے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیپ سیک سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق…
سعودی شہزادہ انتقال کرگیا
سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ…
پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری
پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی گئی۔ مملکت میں 10 فروری سے عمر ے کے لئے آنے والے مسافروں کے لئے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دی…
چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے چیٹ جی پی ٹی کو مات دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی…
امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر
امریکا نے پاکستان کیلئے امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے باعث کئی اہم منصوبے روک دیئے گئے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کر دیئے تھے، جس کا اطلاق…
ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چینی کمپنی ٹک ٹاک کی خریداری کے لیے…
ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنے والےدرجن سے زائد ملازمین برطرف کردیئے گئے۔ امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق برطرف ملازمین اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، برطرف ملازمین امریکی محکمہ انصاف کے…