انٹرنیشنل
24گھنٹوں میں100 سے زائد زلزلے
یونان کی سمندری حدود میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد زلزلے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلوں کی شدت 4.9 تک ریکارڈ کی گئی ہے جس کےبعد بڑا زلزلہ آنے کا خدشہ ظاہر کیا…
ٹرمپ انتظامیہ
ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں موجود اپنے دفاتر سے ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت نیشنل پبلک ریڈیو، کامکاسٹ کارپوریشن کی ملکیت این بی سی…
ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا، مشیر دیوان شاہی
ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا…
ٹرمپ نے کینیڈا پرعائد ٹیرف ایک ماہ کیلئے معطل کردیا، کینیڈین وزیراعظم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان دوبارٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پرعائد ٹیرف ایک ماہ کیلئے معطل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا اسمگلنگ…
پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
واشنگٹن، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ میرے پاس غزہ جنگ بندی برقراررکھنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتےہوئےکہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے اچھی بات چیت ہوئی، کینیڈا نے ہمارے ساتھ…
شام میں کار بم دھماکا ، 14 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
شام میں کار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر منبیج میں ہونے والے کار دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں…
دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا
دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے گزشتہ روز 2026 تک امارات میں ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے…
شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےشام کے عبوری صدر احمد الشرع کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ…
سوڈان میں باغی فوج کا بازار پر حملہ ، 56 افراد ہلاک ، 158 زخمی
سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے خرطوم شہر کے بازار پر حملہ کرکے 56 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے اُم درمان شہر کے بازار…
امریکا میں ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب…