انٹرنیشنل
ترک صدر طیب اردوان 12فروری کو پاکستان کا دورہ کرینگے
ترک صدر طیب اردوان کا 12 فروری کو پاکستان کا دورہ متوقع ہے جہاں وہ 13 فروری کو وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شریک ہونگے۔ دورہ کے دوران…
امریکہ میں40 سے زائد ملازمین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
امریکا میں 40 ہزار سے زائد وفاقی ملازمین نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی ملازمین کو مستعفیٰ ہونے کیلئے 9 دن کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ وفاقی ملازمین سے استعفیٰ…
پاناماکینال سے بغیرٹیکس گزرنے کی اجازت کا امریکی دعوی مسترد
پاناما کینال نے بغیرٹیکس گزرنے کی اجازت کا امریکی دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ پاناما کے صدرنے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کی تردید کردی، صدرپاناما کے بیان کے بعد پاناما اورامریکا میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…
ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی لگانے کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردیئے
امریکی صدرنےعالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پرپابندی لگانے کے ایگزیکٹوآرڈر پردستخط کردیئے ہیں۔ ایگزیکٹوآرڈرسے آئی سی سی عملے اور اہلخانہ پر مالیاتی اور ویزا پابندیاں عائدہوں گی، ٹرمپ امریکا اور اسرائیل سمیت دیگر اتحادیوں کےخلاف اقدامات کرنے…
ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی فوجداری عدالت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آئی سی سی پر پابندی کے حکم نامے پر آج دستخط کریں گے،…
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا بیان ، اسرائیل کا فوج کو تیار رہنے کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد اسرائیل کے وزیر دفاع نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیلی…
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ دعائیہ ناشتے کی تقریب بدھ کو واشنگٹن میں ہوئی جس میں شرکت کیلئے بلاول بھٹو صبح 7 بجے تقریب میں…
دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت کو فہرست میں
فوربز میگزین نے 2025 کے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یو ایس نیوز کی طرف سے مرتب کی گئی اس فہرست کا تعین پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر کیا گیا، ان عوامل…
امریکا کا پاناما کینال کے استعمال پر فیس ادا کرنے سے انکار
امریکا نے پاناما کینال کے استعمال پر فیس ادا کرنے سے انکارکردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکہ کے سرکاری بحری جہاز فیس ادا کیے بغیر پاناما کینال سے گزریں گے۔ سرکاری بحری جہازوں کے فیس نہ دینے سے سالانہ…
فلسطینیوں کے حقوق کااحترام کیا جائے، وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات نے امریکی صدرٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پرردعمل دیا ہے۔ وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات کے مطابق فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کومسترد کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات نے کہا…