انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ، ملاقات پر اتفاق 

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدرولادیمیر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان کریملن نے بتایا کہ روسی صدر پیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ماسکو آنے کی دعوت دی، مستقبل میں ملاقات پر اتفاق اوردونوں…

ترک صدر رجب طیب اردگان آج پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفترخارجہ کے مطابق ترک صدر دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اورعالمی سیاسی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک…

جج مجھے وہ کرنے دیں جس کیلئےعوام نے ووٹ دیا، امریکی صدر

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، فیصلوں کے خلاف اپیل کریں گے، امید ہے جج مجھے وہ کرنے دیں گے، جس کے لیے عوام نے ووٹ دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک…

سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ سعودی کابینہ نے بھی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا ہے، فلسطینیوں کی بے دخلی کے حوالے سےاسرائیلی بیانات کی شدید مذمت بھی کی…

ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی  کومسترد کیا، شاہ عبداللہ

واشنگٹن، شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل ہی خطے میں امن و استحکام کا واحد راستہ ہے۔ اردن کے شاہ عبداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے…

مصر کے صدر نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا

مصر کے صدر الفتح السیسی نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صدر الفتح السیسی کا 18 فروری کو دورہ امریکا شیڈول تھا، مصرنےغزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کی تھی۔ مصری حکام نے بتایا…

ہم غزہ لے کر رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ ہم غزہ لے کر رہیں گے،فلسطینیوں کو غزہ کے علاوہ کسی اور جگہ محفوظ رہنے کا موقع ملے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 99 فیصد یقین ہے کہ مصر…

فرانسیسی صدر کا مودی سے مصافحہ کرنے سے انکار

فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا، مودی سرکار کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانسیسی صدر امانیول میکرون نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں…

گوگل میپس نے ’خلیج میکسیکو‘ کا نام تبدیل کر کے ’خلیج امریکا‘ کر دیا

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کی تعمیل کرتے ہوئے گوگل میپس پر ’خلیج میکسیکو‘ کا نام تبدیل کر کے ’خلیج امریکا‘ کر دیا۔ گوگل نے اپنی ایک بلاگ…

قندوز میں بینک کے باہر خودکش دھماکا ، 17 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

افغانستان کے شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ ایک بینک کے باہر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے وقت ہوا، دھماکے کی ذمہ…