انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1028 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں، غزہ میں نسل کشی نہیں ہو رہی، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ غزہ میں نسل کشی نہیں ہو رہی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یہودیوں کی ایک تقریب سے خطاب…

روس نے یوکرین کی بیلو گوروکا بستی پر قبضہ کر لیا

روسی فوج نے یوکرین مین لوہانسک کے علاقے میں بیلوگوروکا بستی پر مکمل قبضہ کر لیا۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے،فعال کارروائیوں کے…

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف

ترکیہ کے ریسکیو گروپ نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف کیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں نصب سگنلز بھیجنے والا آلہ (ٹرانسپونڈر)نصب نہیں تھا یا وہ بند تھا۔ الجزیرہ کی…

چھتیس گڑھ میں بس نالے میں جا گری ، 19 افراد ہلاک ، 8 زخمی

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسافر بس گہرے نالے میں گرنے کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بس میں تقریبا 30 مسافر سوار تھے اور یہ…

ایرانی ہیلی کاپٹر کو گرانے میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں، امریکہ

امریکا نے کہا ہے کہ ایرانی ہیلی کاپٹر کو گرانے میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو ابھی تک ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی وجوہات معلوم…

بھارت، لوک سبھا انتخابات کا پانچواں مرحلہ، بالی ووڈ اداکار بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

بھارتی امیدواروں کی بات کی جائے تو اترپردیش سے کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی، امیٹھی سے سمرتی ایرانی اور مقبوضہ کشمیر کے حلقے بارہ مولہ سے نیشنل کانفرنس کےعمرعبد اللہ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ راہول گاندھی کیرالہ کے وایناڈ…

ووٹ نہ ڈالنے والوں کو سزا دیں یا انکا ٹیکس بڑھائیں، پریش راول کی اپیل

بالی ووڈ کے سینیئر اور نامور اداکار پریش راول نے بھارتی حکومت سے ووٹ نہ ڈالنے والوں کو سزا یا ٹیکس بڑھانے کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی اداکار پریش راول لوک سبھا انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے…

محمد بن سلمان نے جاپان کا دورہ ملتوی کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو  پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا…

امریکا کی بنگلا دیش کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کیخلاف کارروائی، پابندی لگا دی

امریکا نے بنگلا دیش کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عزیزاحمد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان پر پابندی لگا دی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے الزام میں سابق جنرل عزیز احمد پر پابندی لگائی،…

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر و دیگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ اعلیٰ شخصیات کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر ایران میں 5…