0

امریکی صدر ٹرمپ ریاست کیرولائنا کا دورہ، لاس اینجلس روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست کیرولائنا کا دورہ کرکے کیلی فورنیا کےعلاقے لاس اینجلس روانہ ہو گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ آگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں،ان کا متاثرہ علاقوں کیلئے امداد کی فراہمی کا وعدہ بھی کیا۔

لاس اینجلس دورے کا مقصد آگ کی صورتحال کو دیکھنا اوراس کی روک تھام کیلئے حکمت عملی بنانا ہے، آگ سے متاثرین شہریوں کے لئے امدادی پیکج اور اہم اعلان کی بھی امید کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ حلف اٹھانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply