0

پیٹ ہیگز سیتھ نے امریکی وزیردفاع کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واشگنٹن، پیٹ ہیگز سیتھ نے امریکی وزیردفاع کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے  پیٹ ہیگز سیتھ سے وزیردفاع کا حلف لیا۔

خیال رہے کہ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگز سیتھ  فوکس نیوز کے مشہورمیزبان ہیں، بطورفوجی افسر بھی عراق اور افغانستان میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پیٹ ہیگز سیتھ منیسوٹا سے 2012 میں سینیٹ کا الیکشن جیت کررکن کانگریس رہے امریکی وزیر دفاع  کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply