0

دنیا کا سب سے محفوظ ترین شہر، ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ابوظہبی نمبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی 2025کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا ہے۔

ا بوظہبی مسلسل 9ویں سال، 2017 سے دنیا کے 352 محفوظ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے جس کی وجہ ابوظہبی کے بہترین اور جدید سکیورٹی پلاننگ،حکمت عملیاں اور اقدامات کو قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply