0

 نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

 بھارت کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا  رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر مرنے والوں میں10 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی ریاست اترپردیش میں جاری مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے، درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کمبھ  میلے میں بھگدڑمچنے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply