0

ایسا امن معاہدہ پیش کیا جائے جو روس کودوبارہ حملہ کرنے سے روکے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایسا امن معاہدہ پیش کیا جائے جو روس کودوبارہ حملہ کرنے سے روکے رکھے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ شراکت دارممالک یوکرین میں امن و امان کیلئے مشترکہ منصوبہ پیش کریں۔

انہوں نے کہا کہ امن منصوبہ یوکرین کو مضبوط سیکیورٹی ضمانتیں فراہم کرے، فرانسیسی صدرنے 30 دن کی جنگ بندی پررضامندی پریوکرینی صدرکی تعریف بھی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماسکو اورکیف کے درمیان تنازع ختم کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں ہیں اور اب روس پر ہے وہ یہ ثابت کرے کہ واقعی امن چاہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply