0

ماہرین یمن چیٹ کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرسکتے ہیں، پریس سیکرٹری وائٹ ہائوس

پریس سیکرٹری وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ  نے کہا ہے کہ ماہرین یمن چیٹ کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرسکتے ہیں۔

پریس سیکرٹری وائٹ ہائوس نے کہا کہ ٹرمپ پریس کانفرنس کےدوران گاڑیوں کی درآمدات پر ٹیکس کا اعلان کرینگے۔

سیکرٹری کیرولین لیویٹ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ابھی بھی اعلیٰ قومی سلامتی کے حکام  پر پورا اعتماد ہے۔

یمن کےفضائی حملوں سےمتعلق لیک شدہ چیٹ پرکسی کوبرطرف نہیں کیاجائےگا، صدر ٹرمپ آج آٹو ٹیرف کااعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply