انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دیدی

کینیڈا نے 13 نئے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مسافروں کواب صرف ایک الیکٹرانک ٹریول آتھورائزیشن (eTA) کی ضرورت ہوگی، جو آسان اور تیز آن لائن عمل کے ذریعے حاصل…

امریکہ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردی

امریکی صدرٹرمپ نے ہزاروں افغان شہریوں کی عارضی پناہ گزین کی حیثیت ختم کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے سے 14 ہزار 600 افغانی متاثر ہونگے۔ عارضی طور پرمحفوظ حیثیت کے اہل افغانی…

چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے،ٹرمپ نے واضح کر دیا وہ چین کیساتھ معاہدے کیلئےتیار ہیں۔ وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیکریٹری خزانہ بانڈ…

وزیراعظم شہباز شریف

 وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈلوکاشینکو نے  شہباز شریف کا ایوان آزادی آمد پر استقبال کیا، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، وزیراعظم…

غزہ کے شہریوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے شہریوں کیلئے شام میں ترکیے کی سرحد کے قریب قائم خیمہ…

چند ہی گھنٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں چند ہی گھنٹوں کے اندر ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ بلومبرگ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر محصولات میں اضافے کو 90 دن کیلئے ملتوی کرنے کے…

نیویارک، ہیلی کاپٹر دریا میں گرکر تباہ، 3 بچوں سمیت6 افراد ہلاک

نیویارک، لوئر مین ہٹن کے قریب دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق  دریا میں گرنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں  سوار 3 بچوں سمیت تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام نے…

واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے

امریکہ کے دارالحکومت میں واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ زمین پر پیش آیا، مزید…

میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا، ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ میں چین کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہوں گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لگتا ہے ہم دونوں ممالک اچھا معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، روس یوکرین جنگ کو روکنے…

امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں،چین

چین کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں،بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چین اپنے مؤقف پر آخر…