انٹرنیشنل
ٹرمپ کو ہارورڈ یونیورسٹی کی مخالفت کا سامنے، مطالبات ماننے سے انکار
امریکا کی ہارورڈیونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکارکردیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپوٹس کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کا پالیسی میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ امریکی اخبارنے بتایا کہ ہارورڈ یونیورسٹی کےانکارسے ٹکراؤجیسی…
سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان کو ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے فون کیا،دونوں رہنماؤں کی خطے کی تازہ ترین صورت حال…
افغانستان
افغانستان کے صوبے بلخ میں مسجد کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف میں مسجد کے قریب زور دار دھماکا…
بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پر دوبارہ پابندی لگا دی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پر دوبارہ پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ایک اور فیصلہ ختم کر دیا۔ بنگلہ…
امریکی اراکین کانگریس
امریکی اراکین کانگریس نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ رکن کانگریس جیک وارن برگ مین کا کہنا تھا کہ…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی بھی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ،غزہ سٹی میں واقع آخری فعال العہلی اسپتال بھی بمباری سے تباہ جبکہ درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں اسپتال کے انسینٹیو…
سعودی عرب
سعودی عرب نے جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو اپنے ملک واپس لوٹ جانے کی ہدایت کر دی۔ سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیرملکی 29…
امریکہ، 54 پاکستانی طلبا ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیم مکمل کرینگے
امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ امریکا میں موجود 54 پاکستانی طلبا ایکسچینج پروگرام کے تحت اپنی تعلیم مکمل کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ جانب سے وضاحتی…
امریکہ اور ایران کے درمیان آج عمان میں مذاکرات
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات نئے نیوکلیئر معاہدے پر…