0

ٹرمپ کو ہارورڈ یونیورسٹی کی مخالفت کا سامنے، مطالبات ماننے سے انکار

امریکا کی ہارورڈیونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکارکردیا ہے۔

امریکی اخبار کی رپوٹس کے مطابق  ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کا پالیسی میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔

امریکی اخبارنے بتایا کہ ہارورڈ یونیورسٹی کےانکارسے ٹکراؤجیسی صورتحال بن گئی، ٹرمپ انتظامیہ نے بھرتی، داخلوں میں میرٹ پرمبنی اصلاحات کامطالبہ کیا۔

نظم وضبط کی خلاف ورزی کرنے والے بین الاقوامی طلبہ کی رپورٹ کرنے کاکہا گیا، ہارورڈیونیورسٹی نےٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات کو غیرقانونی قراردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply