0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف90 دن کیلئے معطل کر دیئے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر125 فیصد کر دیا،ٹیرف معطل کرنے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

نیسڈک نو فیصد، ایس اینڈ پی چھ فیصد اور ڈاؤ میں چھ فیصد اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply