انٹرنیشنل
بھارت اپنے اندر جھانکے
بھارتی ریاست اس مخمصے میں مبتلا ہے کہ دہشتگردی کے حالیہ واقعے کا الزام پاکستان پر ڈالے یا اپنی سیکیورٹی کی ناکامی کو تسلیم کرے، جب کہ گزشتہ 30 برسوں سے مقبوضہ وادی میں 8 لاکھ سے زائد فوج تعینات…
پہلگام حملہ ، ذمہ داری قبول کرنیوالی تنظیم کا کوئی وجود ہی نہیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں 8سے 10 لاکھ فوج، خاردار باڑ، نگرانی کے جدید نظام اور سخت سیکیورٹی کے باوجود بھارت نام نہاد حملہ روکنے میں ناکام ہوا،جو خود بھارتی دعوؤں کی ساکھ پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ ذرائع…
ترکیہ 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ، کئی یورپی ممالک میں بھی جھٹکے
ترکیے کے شمال مغربی علاقے میں شدید زلزلہ ، بعض یورپی ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مرمرہ کے اندرونی سمندر میں استنبول کے نواحی علاقے سیلیوری کے قریب آیا۔ زلزلے کی…
امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلمانوں کے گھروں اور مسجد کی تعمیر رکوا دی گئی
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گورنر ٹیکساس نے جوزفین میں مسلمانوں کے ایک بڑے رہائشی منصوبے اور مسجد کی تعمیر کو…
بھارت میں پرامن احتجاج کرنے پر مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن
نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کا اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کرنا جرم بن گیا۔ بھارتی پولیس نے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مودی حکومت میں اقلیتوں کی…
یوکرین کے صدر روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو تیار
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے ساتھ بات چیت صرف…
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ، 28 سیاح ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سیاح ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو غیرملکیوں میں سے ایک کا تعلق اٹلی جبکہ ایک…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف کے معاملے پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ کر لیں گے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ ڈیلنگ بہت اچھی کرنے…
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق اگلے مالی سال کے لیےشرح نمو 3.6 فیصد رکھی جائے گی، رواں سال مہنگائی…
ٹرمپ 13 مئی سے سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کرینگے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 مئی سے سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ 13 مئی سے 16 مئی تک ہوگا، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی…