انٹرنیشنل
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی درج ایف آئی آر نے مودی کے جھوٹ کا پول کھول دیا
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی درج ایف آئی آر نے مودی کے جھوٹ کا پول کھول دیا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے پہلگام حملے کو مزید مشکوک بنا دیا،ایف آئی آر کے مطابق پہلگام حملہ ایک…
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے، بھارت سے یورپ اور امریکہ جانے والی پروازوں کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بھارت سے امریکہ اور یورپ جانے والی پروازوں کے لیے زیادہ…
اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم ، بمباری سے مزید 55 شہید
اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ کے شہریوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسرائیل کی جانب سے بیت حانون اور شیخ زاہد کے علاقے کے رہنے والوں کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کے…
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…
ارشد ندیم کو دعوت، انتہا پسندوں نے نیرج چوپڑا کو نشانے پر رکھ لیا
بھارت کے نیرج چوپڑا کو ارشد ندیم کو دعوت دینا مہنگا پڑ گیا، انتہا پسندوں نے اتھلیٹ کو نشانے پر رکھ لیا۔ شدید تنقید پر نیرج چوپڑا بھی خاموش نہ رہے، انہوں نے کہا کہ میری دعوت صرف ایک کھلاڑی…
سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل
سعودی ائیر لائن نے حجاج کرام کیلئے ٹھنڈے احرام متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ سعودی ایئرلائن (السعودیہ) کے مارکیٹنگ منیجر عصام اخونبائی کا کہنا ہے کولڈ احرام کومخصوص ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس طرح ڈیزائن کیا گیا…
پاک بھارت معاملات بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکا
مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے…
اسرائیل کی بربریت جاری، عورتوں بچوں سمیت مزید 59 فلسطینی شہید
اسرائیل کے حملوں میں عورتوں بچوں سمیت مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گھروں، پولیس اسٹیشن اوردیگرمقامات کونشانہ بنایا، 2ماہ سے سرحدی گزرگاہ بند رکھنے سے غزہ میں امداد فراہمی معطل ہے۔ عرب میڈیا…
ایران کے ساتھ اب تک مذاکرات مثبث اورکار آمد ثابت ہوئے ہیں، ٹیمی بروس
واشنگٹن،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اب تک مذاکرات مثبث اورکارآمدثابت ہوئے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کیساتھ مذاکرات کا اگلا دورعمان…
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں اور ہم چین سے بات کررہے ہیں۔ چینی…