انٹرنیشنل
اسپین میں بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ، حتمی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، ہسپانو وزیراعظم
اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے ملک میں ہونے والے بڑے پیمانے پر بجلی کے بلیک آؤٹ سے متعلق کہا ہے کہ اس کی حتمی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم اس حوالے سے ماہرین کی ٹیم تحقیقات…
تہلگام واقعہ: بھارتی اپوزیشن رہنما نے مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لے لیا
نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر وجے ودتیوار نے پہلگام فالس فلیگ پر مودی سرکار کے سامنے سخت سوالات اٹھا لیے۔ بھارتی اپوزیشن لیڈر وجے ودتیوار نے پہلگام فالس فلیگ پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کانگریس رہنما نے…
روسی صدر نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہو گی۔ انہوں…
مقبوضہ کشمیر میں سکھوں کے قتل میں بی جے پی اور بھارتی فوج ملوث تھی، سابق بھارتی جنرل
نئی دہلی: پاکستان کے خلاف انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک اور سازش بےنقاب ہو گئی۔ بھارتی جنرل ریٹائرڈ کے ایس گل مقبوضہ کشمیر میں 35 سکھوں کے قتل کے حقائق سامنے لے آئے۔ انہوں نے انکشاف…
چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی پیمانہ پہلی بار دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا
چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی پیمانہ پہلی بار دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ چائنا نیوکلیئر انرجی ایسوسی ایشن نے چائنا نیوکلیئر انرجی ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025 بلیو بک جاری کر دی ہے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، امریکہ میں احتجاج کی کوشش ناکام
بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی، امریکہ میں احتجاج کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار کی ایما پر بھارتی شہریوں نے ٹائمز اسکوائر نیویارک میں احتجاج کیا، نام نہاد احتجاج سرحدی دہشتگردی کے خلاف…
امریکی اخبار
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے، بھارت کے پاس پہلگام حملے پر پاکستان کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ…
ایران بندرگاہ دھماکا ، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی ، قومی سوگ کا اعلان
ایران کے شہر بندرعباس کی شہید رجائی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 40 ہو گئی جبکہ 1200 سے زائد زخمی ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع نے پورٹ پر فوجی سازو سامان کی موجودگی کی بین…
سعودی عرب
سعودی عرب اور قطر نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے ذمے عالمی بینک کے اربوں کے بقایاجات ادا کریں گے۔ سعودی عرب اور قطر کے نمائندوں نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو دیئے…
مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار
مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں ،وادی کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیرکی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا:جیسے آپکے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں…