بھارتی وزارت خارجہ نے سندھ طاس معاہدہ فوری معطل اور واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان کردیا ہے۔
بھارت نے پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستانی شہریوں کو ویزے نہیں دئیے جائینگے۔









