انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

چین نے بھارت سے درآمد ہونے والی کیڑے مار ادویات پر ٹیرف عائد کر دیا

چین نے بھارت سے درآمد ہونے والی کیڑے مار ادویات پر ٹیرف عائد کر دیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی کیڑے مار ادویات پر 5 سال کے لیے اینٹی ڈمپنگ ٹیرف عائد کیا…

بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ

نئی دہلی: پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی سیاسی رہنما نے مودی کو عہدے سے استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ دے دیا۔ بھارت کے ایک سیاسی رہنما نے اپنی ویڈیو میں مودی کو سخت تنقید کا نشانہ…

دریاؤں کا پانی کہاں لے جاؤ گے، جمعیت علمائے ہند کے سربراہ کا مودی کا ہم نوا

جمعیت علمائے ہند کے سربراہ ارشد مدنی نے کہا ہے کہ دریا ہزاروں سالوں سے بہہ رہے ہیں اور ان دریاؤں کا پانی کہاں لے جاؤ گے؟ ارشد مدنی نے پاکستان کے ساتھ دریاؤں کے پانی سے معاہدے بارے گفتگو…

پہلگام فالس فلیگ، بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی: پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی پر بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارت نے بغیر کسی جنگ کے ہی پاکستان سے شکست تسلیم کر لی۔ نریندرمودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع…

بھارت اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بھی کشیدگی جاری ہے۔ جس کے بعد بھارت نے بنگلہ دیش کے لیے تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ بھارت نے بنگلہ…

بھارت کا لاقانونی رویہ ناقابل برداشت، پاکستانی سفیر کا واشنگٹن میں دوٹوک مؤقف

امریکہ میں تعینات پاکستان سفیررضوان سعید نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے پر کوئی ٹھوس شواہد پاکستان یا عالمی برادری کے سامنے نہیں رکھے گئے، صرف الزام تراشی کی جا رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔…

بھارتی جارحیت عالمی امن کیلئے خطرہ، سلامتی کونسل نوٹس لے، پاکستان

نیویارک، پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخاراحمد نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، سلامتی کونسل نوٹس لے۔ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے بعد پاکستان…

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی اسوقت بلندی پر…

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت کی آبی جارحیت ، دریائے چناب کا 90 فیصد پانی روک دیا۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ہو گئی، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چنا ب میں پانی کی آمد 5 ہزار300 کیوسک رہ…

اسکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد بند کرنے کا فیصلہ

مائیکرو سافٹ کمپنی نے آج سے اسکائپ کو 22 سال کی طویل سروس کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم ا سکائپ کو ایک دوسرے ویڈیو میٹنگ پلیٹ فارم…