انٹرنیشنل
پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارتی حکام
بھارتی حکام نے پاکستان کی جانب سے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی حکام نے کہا کہ پاکستان نے ادھم پور اورپٹھان کوٹ میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، آدم پور اور بھٹنڈہ…
سکھ برادری پریشان، اجے بنگا سندھ طاس معاہدے میں کس کا ساتھ دیں گے؟
ورلڈ بینک کے نومنتخب صدر اجے بنگا، جو سکھ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، ایک غیرمعمولی روحانی اور سیاسی آزمائش سے دوچار ہیں۔ ان کے سامنے سوال کھڑا ہے کہ آیا وہ مودی سرکار کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی…
عمان کے مفتی اعظم کی پاکستان سے یکجہتی، بھارتی حملوں کی مذمت
عمان کے مفتی اعظم اورممتاز عالم دین شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی جارحیت، خصوصاً مساجد کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عمان کے مفتی اعظم…
امریکی صدر ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی ایشیاء میں بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی پر گہری تشویش رکھتے ہیں اوردونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے خواہاں ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ خطے میں…
بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری، بحری بیڑا تعینات ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
بھارت نے سپرسانک میزائلوں سے لیس بحری بیڑے کو پاکستان کے قریب پہنچا دیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحری بیڑا پاکستانی ساحل سے 300 سے 400 میل کے فاصلے پر موجود ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق بھارتی بحریہ کے…
پاکستان کے جواب کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دی
پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آ ئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پر غور کیا…
پاکستان کی جوابی کارروائی کے خدشے پر بھارت میں 24 ایئرپورٹس بند
بھارت نے پاکستان کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں 24 اہم ایئرپورٹس کوعارضی طور پر بند کردیا ہے۔ بھارتی وزارت ہوائی بازی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حساس نوعیت…
آذربائیجان کا پاکستان سے مکمل حمایت کا اعلان، بھارتی حملوں کی بھرپور مذمت
آذربائیجان نے بھارتی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان حکومت آذربائیجان نے کہا کہ ان کا ملک کشمیرکےمسئلے پر پاکستان کے…
ٹرمپ انتظامیہ کا چینی مصنوعات پر ٹیرف میں بڑی کمی پرغور
ٹرمپ انتظامیہ چینی مصنوعات پرعائد 145 فیصد تک کے درآمدی ٹیرف میں نصف سے زیادہ کمی پرسنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مہنگائی پرقابو پانا، تجارتی کشیدگی…
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواجس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو…