انٹرنیشنل
راہول گاندھی نے مودی پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
کانگریس نے پہلگام واقعے اور جنگ بندی پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے صورتحال پر جامع بحث…
پاکستان بھارت کے ساتھ مل کر کشمیر کے مسئلہ کا حل تلاش کریں گے، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مل کر کشمیر کے مسئلہ کا حل تلاش کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مجھے بھارت…
غزہ میں اسرائیلی حملے، بچوں سمیت 23 فلسطینی شہید، 124 زخمی
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا کے مطابق تازہ حملوں میں بچوں سمیت 23 فلسطینی شہید اور 124 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیرالبلاح، صبرہ اورطُفّاح کے رہائشی علاقوں…
روس یوکرین کی 3 روزہ جنگ بندی ختم، مذاکرات کی نئی پیشکش
روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اختتام ہو گیا ہے۔ جنگ بندی کے اختتام کے ساتھ ہی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو براہ راست مذاکرات کی نئی پیشکش کر دی ہے۔ روسی صدرپیوٹن نے…
جنگ بندی خوش آئند، مسئلہ کشمیر کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستانی ہائی کمشنر
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نےکہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی ایک مثبت پیش رفت ہے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے بی بی سی کو دیے…
جنگ بندی کا خیرمقدم، اسحاق ڈار کو مصری وزیر خارجہ کا ٹیلی فون
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون کیا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال، جنگ بندی اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ…
پاکستانی میزائل حملوں کے بعد بھارت مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوا، امریکی صحافی
واشنگٹن: امریکی صحافی نک رابرٹسن نے کہا ہے کہ پاکستانی میزائل حملوں کے بعد بھارت مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوا۔ امریکی صحافی نک رابرٹسن نے تفصیلات بتا دیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کیسے ہوا؟…
بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سمجھوتہ طے پا گیا، جے شنکر
نئی دہلی: بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان نے آج فائرنگ اور جوابی کارروائیوں کی روک تھام پر اتفاق کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان…
پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ گزشتہ 48…
پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے، ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی…