انٹرنیشنل
پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد بھارت سفارتی آداب بھول گیا
بھارت، پاکستان کے ہاتھوں حالیہ سفارتی و دفاعی ناکامی کے بعد بھارت سفارتی آداب بھی فراموش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والی ڈیفنس اتاشی کی اہم بریفنگ میں محدود ممالک کو دعوت دی گئی لیکن…
پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں غزہ پر مؤقف دوٹوک، طبی عملہ بھی اسرائیلی حملوں کا نشانہ
نیویارک، پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےاقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں نہ…
فرانسیسی صدر کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اگر روس نے جنگ بندی کے بین الاقوامی معاہدوں کا احترام نہ کیا تو یورپی یونین اوراس…
غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر تک بلند، سفید کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا
حرمِ مکہ میں غلافِ کعبہ (کسوہ) کا نچلا حصہ روایتی طور پر حج سیزن کے دوران زمین سے 3 میٹر تک بلند کر دیا گیا ہےجبکہ نیچے کا حصہ سفید سوتی کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے…
پاکستان چینی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہرمحاذ پرکامیاب، امریکی سینیٹرکا اعتراف
امریکی سینیٹر ٹم شیہی نے کہا ہے کہ پاکستان چینی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہرشعبے میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ امریکی سینیٹر ٹم شیہی نے کہا کہ پاکستان کا تکنیکی انحصار چین پر ایک اسٹریٹجک فائدہ بن چکا ہے، جو خطے…
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط
امریکا اور سعودی عرب نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کرلیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ 142…
پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت میں امن کی پیشکش دہرا دی ہے۔ سعودی امریکا سرمایہ کاری فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے،دونوں ساتھ ڈنر کریں تو…
چین کاامریکی مصنوعات پر عائدجوابی ٹیرف منسوخ کرنےکا اعلان
چین نے امریکی مصنوعات پر عائد جوابی ٹیرف منسوخ کرنےکا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی مصنوعات پر2دفعہ عائد جوابی ٹیرف کومنسوخ کیاجائےگا،چین14مئی کو امریکی مصنوعات پرٹیرف کی شرح میں ردوبدل کرےگا۔ قبل ازیں امریکا نے…
ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کاواضح اعلان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی قوم کی حمایت کا واضح اعلان کیا ہے۔ ترک صدر نے کشمیر میں دہشتگردحملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح مؤقف کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ…
سابق اسرائیلی وزیر دفاع کی نیتن یاہو پر شدید تنقید
یروشلم: سابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو…