0

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کاواضح اعلان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی قوم کی حمایت کا واضح اعلان کیا ہے۔

ترک صدر نے کشمیر میں دہشتگردحملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح مؤقف کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فون پر اہم گفتگو ہوئی،پاکستانی بھائیوں کو صبروتحمل اور دانشمندانہ مؤقف پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

پانی سمیت تمام مسائل کے آسان حل کے خواہاں ہیں،ترکیے برادر پاکستانی قوم کیساتھ ان کےاچھے اور برے وقت میں ساتھ کھڑا رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply