انٹرنیشنل
شام کی نئی حکومت کا کرنسی چھپائی سے متعلق اہم فیصلہ
شام کی نئی حکومت نے ملکی کرنسی کی چھپائی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عرب اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی حکومت روس سے کرنسی نوٹوں کی چھپائی روکنے پر غور کر رہی…
جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ بندی بڑی کامیابی ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت جیسے دو جوہری ممالک کے درمیان جنگ بندی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک امریکی ٹی وی کوانٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک میں ماضی قریب میں…
امریکا کے لیے معاشی خطرے کی گھنٹی، چین کی امریکی بانڈزمیں دلچسپی کم
امریکی مالیاتی پالیسی کے لیے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں چین کی امریکی حکومتی بانڈز میں دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔ رائٹرزکے مطابق چین اب امریکہ کے بانڈ ہولڈرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے…
غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا امریکی منصوبہ بے نقاب
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے غزہ سے دس لاکھ فلسطینیوں کولیبیا منتقل کرنے کا خفیہ منصوبہ تیارکیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے یہ تجویزلیبیا کی عبوری حکومت کے ساتھ شیئر کی ہے اس منصوبے…
استنبول میں روس یوکرین مذاکرات، قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی پرپیش رفت
ترکی کے شہراستنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یوکرینی وزیردفاع کے مطابق دونوں ممالک نے کے درمیان ایک، ایک ہزارقیدیوں کے تبادلے پراتفاق کیا ہے، قیدیوں کا تبادلہ طے شدہ…
امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت
امریکا اور یورپی یونین کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے اہم اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا اور متعدد تجارتی دستاویزات کا تبادلہ بھی کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق،…
پابندیاں ختم کریں تو امریکا کیساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے ، ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جوہری حقوق سے دستبرداری ممکن نہیں، پابندیاں ختم کریں تو امریکا کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے۔ امریکا کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے…
بھارت پاکستان کو پانی کی سپلائی کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں پر غور کر رہا، رائٹرز
خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو پانی کی سپلائی کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان کیلئے مختص دریائے چناب پر نہر کو وسعت دینے کے منصوبے پر…
ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر بھارت نے پابندی لگا دی
بھارت نے ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارت کی جانب سے ترکی کی کمپنی سیلیبی ائیر پورٹ سروسز انڈیا کی سکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ اقدام…
آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے سکیورٹی خدشات اور خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے بھارت واپس جانے سے انکار کیا ہے۔ فاسٹ…