انٹرنیشنل
امریکا نے ہونڈوراس و کولمبیا کے 68 شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا
امریکا نے امیگریشن پالیسی کے تحت ہونڈوراس اور کولمبیا کے 68 شہریوں کو ملک بدر (ڈی پورٹ) کر دیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے رضاکارانہ واپسی پروگرام کے تحت کیا گیا، جس کے تحت یہ پہلی باضابطہ پرواز…
روس یوکرین مذاکرات کی میزبانی کیلئے ویٹی کن کی پیشکش موصول، کریملن
روس نے کہا ہے کہ ویٹی کن سٹی نے روس اور یوکرین کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ تاحال یہ طے نہیں ہوا کہ مذاکرات کہاں منعقد…
عالمی ادارہ صحت کی وباؤں سے بچاؤ کیلئے عالمی معاہدے کی سفارش
عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو مستقبل میں ممکنہ وباؤں سے محفوظ بنانے کے لیے عالمی سطح پر ایک جامع معاہدے کی سفارش کر دی ہے۔ یہ معاہدہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کی کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد کے ذریعے…
روس امن معاہدے کے میمورنڈم پر کام کیلئے تیار ہے: صدر پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے میمورنڈم پر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد میڈیا سے…
حوثیوں کا اسرائیلی بندرگاہ حیفا کی بحری ناکہ بندی کا اعلان
یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ حوثی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے، اب حیفا بندرگاہ باقاعدہ…
سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے حق میں فیصلہ، شہریوں کی ملک بدری کی اجازت
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے وینزویلا کے 3 لاکھ 50 ہزار شہریوں کا عارضی قانونی تحفظ ختم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد حکومت ان افراد کی ملک بدری…
روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات جلد شروع ہوں گے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی مذاکرات بہت جلد شروع ہوں گے اور ان مذاکرات میں جنگ بندی کی شرائط دونوں فریقین آپس میں طے کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…
روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے گفتگو بہت مثبت رہی، روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی شرائط دونوں فریقین آپس میں طے…
امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کی متعدد ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندی عائد کی گئی ہے،بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں۔…
بھارتی دھمکی ،چین کا پاکستان میں مہمند ڈیم کی تعمیر میں تیزی لانے کا فیصلہ
پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی کے بعد چین نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین نے پانی کی سپلائی میں کمی کی بھارتی دھمکی کے بعد پاکستان میں ڈیم کی تعمیر میں…